وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ساری اپوزیشن کا ایک مقصد ہے کہ قوم کے پیسے دیئے بغیر مقدمات سے نکل جائیں۔
ان کا کہنا تھا ہماری غلطی ہے کہ ہم طاقتور طبقات کی بلیک میلنگ میں آ جاتے ہیں ورنہ دھرنا دینے والوں کو ان ہی کی زبان میں جواب دینا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ مٹھی بھر لوگ جو بندر تماشہ لگا کر بیٹھے ہیں انہیں مونگ پھلی نہیں کچھ اور چاہیے۔