مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان جاری کرتے کہا ہے کہ نوازشریف کے خون میں پلیٹیلیٹس کی تعداد ایک بار پھر 6 چھ ہزار کی تشویشناک سطح تک گرچکی ہے
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]