عمران خان وزیر اعظم کا استعفی

367

آج حکومتی مذاکراتی کمیٹی جب اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی سے مذاکرات کے لیے پہنچی تو صحافی نے استفسار کیا کہ کیا وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ جیب میں ڈال کر لائے ہیں؟وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات کلیئر کردوں کہ وزیراعظم عمران خان کے استعفے پر بات نہیں ہوگی

مزید خبریں

آپ کی راۓ