
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے سوال کیا ہے کہ کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں؟ کہاں گئے پچاس لاکھ گھر؟ نیا پاکستان بھیانک خواب ثابت ہوا ہے۔کندھ کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس نالائق اور نااہل وزیراعظم کو استعفا دے کر گھر جانا ہوگا
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...