عمران خان نیازی وزیر اعظم پاکستان مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے راضی

451

وزیراعظم عمران خان، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے مذاکرات کےلیے راضی ہوگئے ہیں۔

وزیراعظم نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ جے یو آئی کے ساتھ سیاسی حل کےلیے مذاکرات میں کوئی مضائقہ نہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ