میاں نواز شریف اور شہباز شریف اتوار کو قومی ائر لائن کی پرواز سے لندن جائیں گے۔

434

سابق وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف اتوار کو قومی ائر لائن کی پرواز سے لندن جائیں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے علاج کے لیے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں تیاریاں کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ