پاک فوج نے بھارت کا مکرو چہرہ بے نقاب کر دیا

413

آج کرتاپور راہدری کا افتتاح کیا جا رہا ہے جب کہ دوسری جانب بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کا فیصلہ سناتے ہوئے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے۔اسی حوالے سے اب ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا بھی ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ پاکستان کے لئے PR تباہی نہیں بلکہ ہندوتوا سےانسانیت کی تباہی کی عکاسی ہے۔اچھا ہے آپ کی عدالت نے بابری مسجد فیصلہ کے لیے اسی تاریخ کا انتخاب کیا جب پاکستان دوسرے مذہب کے احترام میں قدم اٹھا رہا ہو گا۔ اسی وقت انڈیا کا اصلی چہرہ بے نقاب ہو گا۔ دنیا انڈیا کی بدصورتی دیکھے گی۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ