
نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے مشاورتی عمل تیز کردیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سمیت متعلقہ افسران معاملے کے حل کے لیے چھٹی کے روز بھی دفتر میں موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب حکام وزارت داخلہ کی درخواست کا قانونی جائزہ لے رہے ہیں ساتھ ہی انہوں نے وزارت داخلہ سے سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس طلب کرلی ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...