
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکمران نواز شریف کو شطرنج کا مہرہ نہ بنائیں،سابق وزیر اعظم نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں ہو رہی ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے نون لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ 7ارب کا بونڈ نواز شریف کی توہین اور صرف یہ بتانے کے لیے ہے کہ کاغذ کا ٹکرا دیا تب جانے دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی سوچ دیکھیں ایک اجلاس میں کہا کہ چیک کرو میڈیکل رپورٹس جعلی تو نہیں بن رہی ہیں
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...