
ایڈووکیٹ امجد پرویز کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست تیار کی لی گئی ہے۔امجد پرویز کے مطابق نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ نواز شریف کا نام غیرمشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...