ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے لیے دعاگو ہوں کہ اللّٰہ انہیں قومی سلامتی کے معاملات پر بہتر فیصلے کرنے کی توفیق دے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہینِ عدالت کیس میں پیشی کے موقع پر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ مسلم لیگ نون کے رہنما میاں صاحب کی صحت سے متعلق بیانات میں چوکے اور چھکے نہ لگائیں۔