
قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کہتے ہیں کہ میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے حکومت انڈیمنٹی بونڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے کہا کہ میاں نوازشریف اور ہماری پارٹی نے اس مطالبے کو مسترد کردیا ہے، ہمیں شیورٹی دینے کا یہ فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...