پی ٹی آئی رہنما آصف چکلی کے قتل میں کون ملوث ؟

339

کراچی میں گزشتہ دنوں عزیز آباد میں قتل ہونے پی ٹی آئی رہنما آصف چکلی کے قتل میں ایم کیو ایم لندن کے بھتہ خور گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق اکتوبر میں عزیز آباد کے علاقے میں قتل ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنما آصف چکلی کے قتل میں ایم کیو ایم لندن کے غلام پٹنی گروپ کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ