
رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے سوال کیا ہے کہ میاں نواز شریف کی صحت پیاری ہے یا مال؟میاں نوازشریف کی صحت پر توجہ دیں، جائیداد پر نہیں۔قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تمام وزراء کو سختی سے کہا ہے کہ وہ میاں نواز شریف کی صحت پر کوئی سیاست نہ کریں۔
بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...