حکومت میں وزیر اور مشیر کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟ جانئے

297

کابینہ ڈویژن کے مطابق وزیرمملکت کو ماہانہ 4 لاکھ 6 ہزار روپے ادا کیے جاتے ہیں اور ساتھ ہی سرکاری گھر نہ الاٹ ہونے پر ماہانہ 93 ہزار 700 روپے ادا کیے جاتے ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا کہ وفاقی وزیراور مشیران کو ماہانہ 4 لاکھ 48 ہزارروپے کی ادائیگی کی جاتی ہے اور سرکاری گھر نہ ہونے کی صورت میں وزراء کو ماہانہ ایک لاکھ 3 روپے دیے جاتے ہیں۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق وزراء اور وزرائے مملکت کو سرکاری دوروں کے دوران 3 ہزار روپے یومیہ الاؤنس ملتا ہے، ذاتی اور خاندان کے استعمال کےلیے گاڑی، سیکیورٹی گارڈز کی سہولت بھی دی جاتی ہے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ گھر میں 4 اے سی، ہیٹرز اور ٹیلی فون کی سہولت بھی دی جاتی ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ