
احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ نےسابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کو لاحق خطرات کی سنگینی کو سمجھا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کو لاحق خطرات کے باوجود ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے غیر قانونی شرط رکھی گئی، عدلیہ نے اس صورتحال میں معاملے کو سمجھا ہے۔
انہوں نے لاہور ہائی کورٹ کے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیے جانے عدالتی فیصلے پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...