
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے طبی طور پر تیاری کے لیے 48 گھنٹے کا وقت درکار ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے، تاہم انہیں ملک سے باہر لے جانے کے لیے طبی طور پر تیار کرنا ہوگا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...