ایک کو ریلیف دینے پر صوبائی تعصب اجاگر ہوگا

375

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایک کو ریلیف دینے پر صوبائی تعصب اجاگر ہوگا، مجھے سندھ سے فون آرہے ہیں کہ نواز شریف پنجابی ہے تو اسے باہر بھیج رہے ہیں، اگر سندھی ہوتا تو نہ بھیجتے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف کے معاملے میں ہائیکورٹ کے فیصلے کو درست سمجھتا ہوں، تاہم لاہور ہائیکورٹ سپریم کورٹ کے فیصلوں کا تابع ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ