
مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ’حکومتی مشیر کہتے پھررہے ہيں کہ نواز شریف جہاں جائيں گے عدالتی فیصلہ وہاں بھیجا جائے گا، کیا آج تک کسی نے یہ کہا ہے کہ ہمارا وزیراعظم جہاں جائے گا کیلی فورنیا کی عدالت کا فیصلہ وہاں بھیجیں گے؟‘مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف منگل کی صبح لندن روانہ ہوں گے، شہباز شریف کی عدم موجودگی میں پارٹی رہنماﺅں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...