
وزیر اعظم عمران خان نیازی نے کہا ہے کہ جب تک زندگی ہے، کرپشن کرنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان کرسی کے لیے نہیں ، تبدیلی کے لیے آیا ہوں، تبدیلی تب آئے گی جب مافیا کو شکست دیں گے، ان ڈاکوؤں کا مقابلہ کر کے دکھاؤں گا، ان سے ڈیل کرنا سب سے بڑی غداری ہوگی۔ اپنے حلقے میانوالی میں وزیر اعظم کا خطاب
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...