صوبائی حکومت نے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی ختم کردی

319

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ آرمز لائسنس ایکٹ کے تحت ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے اضلاع میں اسلحہ لائسنس جاری کر سکیں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے۔

قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس جاری کر سکیں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ