محمد وسیم کی کراری جیت

486
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے تین بار لائٹ فلائی ویٹ کیٹیگری میں عالمی چیمپئن رہنے والے میکیسو کے باکسر گینگان لوپیز کو شکست دے دی۔
جمعے کو دبئی میں ہونے والے مقابلے میں محمد وسیم کو ریفریز نے متفقہ طور پر میچ کا فاتح قرار دیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ