چئیرمین سی پیک اتھارٹی بنانے فیصلہ

370

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے عاصم سلیم باجوہ کی تقرری کی سمری کابینہ ڈویژن کو بھجوادی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ