ایران میں 161 مظاہرین کو قتل کیا گیا

410

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انۓرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں پٹرول کی قیمتوں کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران 161 افراد ہلاک ہوئے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ایران میں بیشتر ہلاکتیں گولیاں لگنے کے باعث ہوئیں، جبکہ چند ہلاکتیں آنسو گیس شیلنگ کے دوران دم گھٹنے اور پولیس تشدد سے ہوئیں۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

آپ کی راۓ