آصف زرداری کو رہائی کا پروانہ مل گیا

298

آصف زرداری کو رہائی کا پروانہ مل گیا، جس کے بعد ان کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

آصف علی زرداری کچھ دیر بعد اسلام آباد کے پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہو جائیں گے۔اس سے قبل احتساب عدالت نے ضمانتی مچلکے داخل ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ