وکلاء کے پرتشدد مظاہرے میں شریک وزیراعظم عمران خان کے بھانجے نے کیا کہا؟ جانئے

402

سوشل میڈیا پر پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ اور وزیرِ اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی ایسی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کی گئیں جن میں انھیں بدھ کو ہونے والے احتجاج میں شریک اور مبینہ طور پر توڑ پھوڑ میں حصہ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔حسان نیازی پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں اور خود کو انسانی حقوق کا کارکن بھی کہتے ہیں۔

بعد ازاں جب سوشل میڈیا صارفین نے پی آئی سی میں ہوئے ہنگامے، توڑ پھوڑ اور اموات پر انھیں خوب آڑے ہاتھوں لیا تو حسان نیازی کا کہنا تھا کہ میں اس احتجاج کا حصہ بننے پر شرمسار ہوں۔

(BBC)

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ