
مسلم لیگ نون کے رہنماجواجہ آصف کی طرف سے حکومت سے آئینی ترامیم میں تعاون نہ کرنے کے اعلان نے ملک میں نئی سیاسی بحث چھیڑ دی ہے واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کے دوران لندن میں ایک فلیٹ کے باہر چند نامعلوم افراد کے مظاہر ے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات سے ان کی جماعت آئینی ترامیم اور ایوان کی کارروائی بہتر انداز میں چلانے کے سلسلے میں حکومت سے تعاون نہیں کر سکتی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...