اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپوں میں تصادم ایک طالب علم جاں بحق

300

اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں 2 طلبا گروپوں میں جھگڑا ہوا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے ہیں ۔

یونیورسٹی میں ایک طلبہ تنظم کی طرف سے کتب میلے کا انتظام کیا گیا تھا ، دوسرے گروپ سے تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوگیا ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ