وزیراعظم کا بھانجا ہو یا کوئی اورقانون کی گرفت سے نہیں بچے گا

368

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا بھانجا ہو یا کوئی اور،  قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس اعوان نے وکلا برادری پر زور دیا کہ وہ اپنے اندر موجود کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں۔ 

ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں اسپتال میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے توڑ پھوڑ اور حملوں میں ملوث وکلا کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ 

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ