حکومتی سوشل میڈیا سیل بند

368

وفاقی حکومت نے اپنا سرکاری سوشل میڈیا سیل 6 ماہ بعد ہی بند کردیا، جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سیل کا ٹاسک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رضاکاروں کو دے دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) میں قائم سوشل میڈیا سیل کو فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے بند کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت اطلاعات کے سوشل میڈیا کے درجنوں ملازمین بغیر کسی نوٹس کے فارغ کر دیے گئے۔ 

ذرائع کا کہنا تھا کہ سرکاری سوشل میڈیا سیل کے ملازمین کو 2 ماہ سے تنخواہیں بھی ادا نہیں کی گئیں تھیں۔ 

مزید خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے رحیم یار خان میں ملاقات کے دوران اس عزم کا اعادہ...

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ وہ ہر منگل کو یہاں آتے ہیں مگر افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ حا...

شاہین کو بولنگ کے دوران تکلیف محسوس ہونے پر میچ کے دوران ہی میدان چھوڑنا پڑا۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے صرف تین اوورز کرائے، جن میں 26 رنز دیے...

الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کو برقرار رکھتے ہوئے ان کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب ...

آپ کی راۓ