انہونی خواہشات کے آگے سر نہیں جھکایا

676

نیب کی تحویل میں طویل عرصہ گزارنے والوں میں شامل فواد حسن فواد نے لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کے لئے رجوع کرلیا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ انہیں ریاستی حکام کی انہونی خواہشات کے آگے سر نہ جھکانے کی سزا دی جارہی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ