آرمی چیف کی پاک فضائیہ کی تعریف

360

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ کیا ہے جہاں انہوں نے کمپلکس میں جاری منصوبوں پربریفنگ دی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ کیاجہاں انہوں نے مختلف منصوبوں پربریفنگ لی اورمنصوبوں میں عالمی معیار برقرار رکھنے کو سراہا

اس موقع پرآرمی چیف نے پاک فضائیہ اورکمپلیکس کی خودانحصاری پالیسی اورپاک فضائیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ