اگر ہندوستان میں این آر سی کو نافذ کیا گیا تو وہ مسلمان بن جائیں گے

315

فرقہ وارانہ بنیاددپر شہریت ترمیمی بل  بھارتی لوک سبھا سے پاس ہونے کے بعد ہندوستان کے سینکڑوں دانشوروں‘ ماہرین کرتعلیم، صحافی، فنکاروں، سابق ججز اور سماجی کارکنوں نے اس بل کی سخت مخالفت کی ہے۔ ان دانشوروں نے ایک کھلے خط میں بات پر زودردیا کہ اس بل سے اس ملک کاجمہوری اور سیکولر زم ختم ہوجائے گا۔ اور اس خط پر ایک ہزار سے زائد دانشوران قوم اور سماجی کارکنوں نے دستخطیں کیں۔ مشہور انسانی حقوق کارکن ہرش مندر نے اس بل کے تعلق سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان میں این آر سی کا نفاذ ہوتا ہے تو وہ مسلمان بن جائیں گے اوراپنی شہریت ثابت کرنے کیلئے کوئی دستاویز پیش نہیں کریں گے۔ وہ حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ انہیں بھی مسلمانو ں کے حراستی کیمپ میں رکھا جائے

مزید خبریں

دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا...

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

آپ کی راۓ