
لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء کے حملے میں شامل وزیرِاعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پرچھاپہ مارا گیا ۔ڈی آئی جی انو یسٹی گیشن لاہور کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ کا حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پرچھاپہ مارا گیا ہے جبکہ حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا بھی لیا جا رہا ہے۔
روس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ اس نے ایک تیل بردار جہاز کو بحرِ اوقیانوس کے پار لے جانے کے لیے ایک آبدوز اور دیگر بحری جہاز تعینات کر دیے ہیں، جبک...