سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

573

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔آصف زرداری کو لانے والا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے ٹرمنل ون پر 9 بجکر 9 منٹ پر اترا، سابق صدر نے حکومت سندھ کے طیارے ایل جے 45 میں سفر کیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ