افغانستان میں امریکی بگرام ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکا نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیے ۔بگرام ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زادنے سوشل میڈیا پر لکھاکہ انہوں نے طالبان رہنماؤں سے حملے پرغم و غصے کا اظہار کیا ہے۔