
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کوکوئی سلیکٹڈاور کٹھ پتلی قبول نہیں،سلیکٹڈ حکومت کوواضح پیغام دیناہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اس بار27دسمبر کو بے نظیر کی برسی اس جگہ منائیں گے جہاں بی بی شہید نے آخری جلسہ کیا تھا،اس سال پارٹی نے ایک تاریخی فیصلہ کیا ہے ،ہم لیاقت باغ میں کھڑے ہوکرشہیدبےنظیرکاپیغام عوام کو دہرائیں گے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...