
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے آزادی اظہاررائے سے متعلق غلط بیانی کی ہے۔یہ تاثردیا جارہاہے کہ صحافیوں کو آزادی اظہاررائے کا حق حاصل نہیں ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پراپیگنڈا کیاجارہا ہے کہ صحافیوں کو کام نہیں کرنے دیا جارہا۔حکومت میڈیا ورکرزاورمالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے۔