چیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی تھیں؟

442

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سارے کرپٹ لوگ پی ٹی آئی میں ہیں، ٹیکس چور پی ٹی آئی میں بیٹھے ہیں، بات چیت کس بات پر کریں؟ کیا ضمیر بیچ دیں، چیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی تھیں؟

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

آپ کی راۓ