
بورس جانسن کی سابقہ بیوی میرینا کا تعلق بھارت سے ہے۔ میرینا اورجانسن میں گزشتہ برس علیحدگی ہو گئی تھی اس وقت دونوں کے درمیان طلاق کا مقدمہ چل رہا ہے۔
میرینا کے ساتھ جانسن کی شادی 1993میں ہوئی تھی اور دونوں میں تقریباً پچیس برس تک میاں بیوی کا تعلق رہا۔ دونوں سے چار اولادیں ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...