سرحد پر کھڑے ہر سپاہی کو دکھ ہوا ہے

415

سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کو عدالت کی جانب سے پھانسی کی سزا سنائے جانے سے سرحد پر کھڑے ہر سپاہی کو دکھ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں سپاہی کے جذبات کی بھی فکر ہونی چاہیے، جبکہ سالار کو غدار کہا جائے گا تو بارڈر پر تعینات فوجی پر کیا بیتے گی؟   انہوں نے کہا کہ عوام کو گمراہ کن لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیے جبکہ منفی پراپیگنڈے سے صرف دشمن ملک کو ہی فائدہ ہوتا ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ