فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

357

پرویزمشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پاکستان ہاؤس سے اللہ والی چوک تک پرویز مشرف کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے کے خلاف ریلی نکالی گئی۔سبی سول سوسائٹی کی جانب سے بائی پاس قومی شاہراہ پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا گیا، جس سےٹریفک متاثر ہوگئی۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ