نیب نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کی ہے

336

وزیر قانون فروغ نسیم کی زیر صدارت کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا پھر اس میں رکھنے پر غور کیا گیا۔مریم نواز شریف کے نمائندے عطا تارڑ نے کہا کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، فیصلے کے اعلان سے متعلق تاحال کوئی ٹائم نہیں دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ قومی احتساب بیورو(نیب) نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ