ملک دشمن قوتوں کو ناکام کرتے ہوئے ملک میں استحکام لائے ہیں

343

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے آرمی چیف نے آرمی کمانڈوز سے بات چیت کی۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہنا تھا کہ تمام ملک دشمن قوتوں کو ناکام کرتے ہوئے ملک میں استحکام لائے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ