مکہ پولیس نے 80 پاکستانیوں کو گرفتارکرلیا

370

پولیس نے 80 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے جو پہاڑیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ پولیس نے 80 پاکستانیوں کو گرفتارکرلیا جو شہرکی پہاڑیوں میں غیرقانونی طور پرمقیم تھے،اوران افراد نے پہاڑوں میں جھگیاں بنا رکھی تھیں اوروہ قانون کی نظر سے چھپ کرپہاڑوں پرچھپراورجھگیاں بنا کر رہنے کے ساتھ کعکیہ کی سبزی منڈی میں چھوٹے موٹے کام کرکے گزر بسرکرتے تھے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ