میاں شہباز شریف کا ایبٹ آباد والا گھر فروخت کر دیا گیا۔جی ڈی اے ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگا گلی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا 9 کنال کا گھر سیل کر دیاگیا، شہبازشریف کا گھر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پرسیل کیا۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]