
وزیرقانون فروغ نسیم اٹارنی جنرل سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ آئے جس میں نظرثانی درخواست دائرکرنے سےمتعلق مشاورت کی گئی اور آرمی چیف کی مدت ملامت کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کا ڈرافٹ تیارکیا گیا۔
اس سے قبل وزیر قانون فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ نظر ثانی درخواست کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔درخواست آج دائرکردی جائے گی،سپریم کورٹ نے فیصلے میں کئی آئینی نکات کا جائزہ نہیں لیا،،بہت سے آئینی معاملات پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...