
جج ویڈیو کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو توہینِ عدالت درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء سے جواب طلب کرلیا۔
عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے واجد ضیاء کو آئندہ سماعت سے قبل تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...