
وزیر دفاع پرویز خٹک نے’پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل2020‘ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا جس میں آرمی ترمیمی ایکٹ سپلیمنٹری ایجنڈے کے طور پرقومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
قومی اسمبلی میں پاکستان ایئر فورس ترمیمی ایکٹ 2020 اورپاکستان بحریہ ترمیمی ایکٹ 2020 بھی پیش کیا گیا جس کے بعد تینوں بلوں کو قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بھیج دیا گیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...