اسلام آباد: ن لیگ سے آرمی ایکٹ کی ترمیم پر بلاول کے شکوے

466

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شکوے کا اظہار کیا ہے کہ ن لیگ نے حکومت کی آرمی ایکٹ ترمیم کیحمایت پراپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا ۔

پی پی چیئرمینبلاول بھٹو زرداری نے اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل پر حکومتی موقف بہت کنفیوزڈ رہا ہے ، یہ بل لانے سے پہلے حکومت نے عدالت میں ری ویو بھی فائل کیا ہے ، بل اچانک اور اس طریقے سے لایا گيا ہے کہ پارلیمانی اقدار کو نہیں اپنایا گيا ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ